وفاقی بجٹ2015ء۔۔۔ خدشات، امکانات

وفاقی بجٹ2015ء۔۔۔ خدشات، امکانات

DHA کے سابق صدر میجر (ر)وسیم انور چودھری، نیشنل اسٹیٹ کے میجر رفیق حسرت فیئر اینڈ لائل گروپ کے چیئرمین شیخ احتشام، الخدمت گروپ کے چیئرمین حسن اختر عباسی، یونٹی گروپ کے چیئرمین طارق منیر ، فرینڈز بزنس گروپ کے ڈاکٹر خالد چودھری، عمر اسٹیٹ جوہر ٹاؤن کے چودھری اکبر علی، علی ثقلین گروپ بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین شاہد قادری، حافظ برادر بحریہ ٹاؤن کے حافظ سجاد، جوہر ٹاؤن کے صدر شفقت بندیشہ نے روزنامہ ’’پاکستان‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مسلم لیگ (ن)کا دوسرا بجٹ ہے۔ رئیل اسٹیٹ سیکٹرز نے بہت زیادہ امیدیں وابستہ کی ہوئی ہیں حکومت کے لئے یہ تاثر دور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں پراپرٹی کا کاروبار نہیں چلتا۔ رائیل اسٹیٹ کی اہمیت کو تسلیم کیا جائے اور خصوصی مراعات کا اعلان کیا جائے۔

***

مزید : ایڈیشن 1