پاکستان اور سری لنکا اے کے درمیان آخری چار روزہ میچ 20 مئی سے شروع ہوگا

پاکستان اور سری لنکا اے کے درمیان آخری چار روزہ میچ 20 مئی سے شروع ہوگا

ڈمبولا ( نیٹ نیوز) پاکستان اور سری لنکا کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری چار روزہ میچ 20 سے 23 مئی تک رنگیری دمبولا انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پہلے دونوں میچز ڈرا ہونے کی وجہ سے سیریز برابر ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل کھیلی گئی تین ون ڈے میچز کی سیریز میزبان ٹیم سری لنکا نے 2-1 سے اپنے نام کی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی