, عوامی تحریک کی تنظیم نو،مظہر محمود علوی یوتھ ونگ کے مرکزی صدر مقرر

, عوامی تحریک کی تنظیم نو،مظہر محمود علوی یوتھ ونگ کے مرکزی صدر مقرر

 لاہور(پ ر)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی ہدایت پر مظہر محمود کو یوتھ ونگ کا مرکزی صدر مقرر کر دیا گیا ہے اس حوالے سے سیکرٹی جنرل خرم نواز گنڈا پور نے باضابطہ نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے ۔عوامی تحریک کی تنظیم نو کے سلسلے میں شعیب طاہر کوسنیئر نائب صدر،محمد وقار قادری کونائب صدر،منصور قاسم اعوان کو سیکرٹری جنرل ،عصمت علی کو سیکرٹری کوارڈینیشن اور ہارون ثانی کو سیکرٹری ٹریننگ مقررکیا گیا ہے۔     پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی،ناظم اعلیٰ تنظیمات شیخ زاہد فیاض کی طرف سے عہدیداران کو مبارکباد دی گئی ہے

مزید : میٹروپولیٹن 4