ورلڈپاسبان ختم نبوت کا سانحہ صفورا کیخلاف احتجاج

ورلڈپاسبان ختم نبوت کا سانحہ صفورا کیخلاف احتجاج

 لاہور(پ ر ) چاروں مسالک علماء ورلڈپاسبان ختم نبوت نے سانحہ صفوراکراچی اوروطن عزیزمیں بڑھتی دہشتگردی کے خلاف لاہورپریس کلب کے باہرقائدورلڈپاسبان علامہ محمد ممتاز اعوان کی قیادت میں ایک بھرپورمشترکہ امن مارچ کیا ۔دہشتگردی اوربھارتی ایجنسی ’’را‘‘ کے خلاف شدیدنعرہ بازی کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4