ہیڈمرالہ سے 2اشتہاری گرفتار

ہیڈمرالہ سے 2اشتہاری گرفتار

ہیڈمرالہ(نمائندہ پاکستان) پولیس نے 2اشتہاری گرفتارکرلیے۔ ایس ایچ اوتھانہ ائیرپورٹ مشتاق احمدچیمہ نے ڈی پی اوسیالکوٹ کی ہدایت پراشتہاریوں کے خلاف گھیراتنگ کرتے ہوئے 02 اشتہاریوں عامرولداکبراورعرفان ولداسلم کو گرفتار کر لیا۔ان کے خلاف تھانہ ائیرپورٹ میں2011میں 301,392,395 کے تحت مقدمات درج تھے۔

مزید : علاقائی