نان رجسٹرڈ اور سب ایجنٹ کو حج 2015ء کی بکنگ سے روک دیا گیا

نان رجسٹرڈ اور سب ایجنٹ کو حج 2015ء کی بکنگ سے روک دیا گیا

 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے نان رجسٹرڈ اور سب ایجنٹ کو حج 2015ء کی بکنگ سے روک دیا،بینر لگانے والا یا اخبارات میں اشتہار دینے والا FIAکے حوالے کیا جائے گا ہدایات جاری،ملک بھر کے حاجی کیمپوں کے ڈائریکٹر مانیٹرنگ کریں گے ،نان رجسٹرڈ سب ایجنٹ کے دفاتر کے باہر لگا بینر دیکھ کر تصاویر بنائیں گے اورFIAکے سپرد کیے جائیں گے پمفلٹ بھی پرنٹ نہیں کروا سکیں گے۔

مزید : صفحہ آخر