سعودی ائیر لائنز کا شارٹ حج کرایہ 165000ہوپ نے بھی مسترد کر دیا

سعودی ائیر لائنز کا شارٹ حج کرایہ 165000ہوپ نے بھی مسترد کر دیا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی ائیر لائنز کا شارٹ حج کرایہ165000.ہوپ نے بھی مسترد کر دیا ،سعودی حکام سے 20فیصد اضافہ واپس لینے کا مطالبہ،ہوپ نے وزیر اعظم پاکستان سے مداخلت کی درخواست کی ہے ،پرائیویٹ شارٹ حج کا ایک لاکھ65ہزار کرایہ ظلم ہے حج پیکج پہنچ سے باہر ہوجاتا ہے سعودیہ ائیر لائنزپی آئی اے کے برابر کرایہ جاری کرے اور گزشتہ سال سے اضافہ کیا جانے والا کرایہ واپس لیا جائے ۔

مزید : صفحہ آخر