ٹیکساس ‘ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے 9افرادہلاک ہو گئے

ٹیکساس ‘ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے 9افرادہلاک ہو گئے

آسٹن(خصوصی رپورٹ) امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ سے 9افرادہلاک ہو گئے،واقعہ ایک ریسٹورنٹ میں پیش آیا ۔پولیس کے مطا بق ٹیکساس کے ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے 9افرادکی ہلاکت کے واقعے میں بائیکرزگینگ ملوث ہیں۔

مزید : صفحہ اول