وفاقی اور صوبائی حکو مت عوام کو ٹیکس فری بجٹ دیگی، کنول نعمان

وفاقی اور صوبائی حکو مت عوام کو ٹیکس فری بجٹ دیگی، کنول نعمان

لاہور ( پ ر )مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان نے کہا ہے کہ(ن) لیگ کی وفاقی اور صوبائی حکو مت عوام کو ٹیکس فری بجٹ دیگی‘ملک کو بجلی کی لوڈ شیڈ نگ ‘،مہنگائی اور بے روز گاری سمیت دیگر مسائل سے نجات دلانے کیلئے بھی مختلف منصوبوں کا اعلان کیا جا ئیگا ۔ اپنے دفتر میں کارکنوں کے وفود سے گفتگو میں کنول نعمان نے کہا کہ بھارت پاکسوفاقی اور صوبائی حکو مت عوام کو ٹیکس فری بجٹ دیگی، کنول نعمان

لاہور ( پ ر )مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان نے کہا ہے کہ(ن) لیگ کی وفاقی اور صوبائی حکو مت عوام کو ٹیکس فری بجٹ دیگی‘ملک کو بجلی کی لوڈ شیڈ نگ ‘،مہنگائی اور بے روز گاری سمیت دیگر مسائل سے نجات دلانے کیلئے بھی مختلف منصوبوں کا اعلان کیا جا ئیگا ۔ اپنے دفتر میں کارکنوں کے وفود سے گفتگو میں کنول نعمان نے کہا کہ بھارت پاکستان کاازلی دشمن ہیں اور بھارتی انٹیلی جنس را نے ہمیشہ پاکستان کو کمزور کر نے کی ساز ش کی ہے لیکن وہ پہلے اپنے عزائم میں کامیاب ہو اہے اور نہ ہی آئندہ ہو گا اور پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ مین افواج پاکستان کے ساتھ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو پر یشان ہونے کی ضرورت نہیں (ن) لیگ بجلی کی لوڈشیڈ نگ سے ہمیشہ کیلئے نجات دلائیں گی اور وزیر اعظم نوازشر یف اور وزیر اعلی شہبا زشر یف نے قائد اعظم سولر پار ک کے پہلے مر حلے کا آغاز کر کے اصل میں ملک میں بجلی کی لوڈشیڈ نگ کے خاتمے کی بنیاد رکھ دی ہے اور ملک سے جلد اندھیرے ختم ہو جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بھی عوام کو بھر پور ریلیف دیا جا ئیگا اور بجٹ عوامی امنگوں کے آئین مطابق ہو گا ۔

تان کاازلی دشمن ہیں اور بھارتی انٹیلی جنس را نے ہمیشہ پاکستان کو کمزور کر نے کی ساز ش کی ہے لیکن وہ پہلے اپنے عزائم میں کامیاب ہو اہے اور نہ ہی آئندہ ہو گا اور پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ مین افواج پاکستان کے ساتھ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو پر یشان ہونے کی ضرورت نہیں (ن) لیگ بجلی کی لوڈشیڈ نگ سے ہمیشہ کیلئے نجات دلائیں گی اور وزیر اعظم نوازشر یف اور وزیر اعلی شہبا زشر یف نے قائد اعظم سولر پار ک کے پہلے مر حلے کا آغاز کر کے اصل میں ملک میں بجلی کی لوڈشیڈ نگ کے خاتمے کی بنیاد رکھ دی ہے اور ملک سے جلد اندھیرے ختم ہو جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بھی عوام کو بھر پور ریلیف دیا جا ئیگا اور بجٹ عوامی امنگوں کے آئین مطابق ہو گا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1