زرداری اور بابر اعوان میں 3 ملاقاتیں صلح ہو گئی‘ اعلان سابق صدر کرینگے

زرداری اور بابر اعوان میں 3 ملاقاتیں صلح ہو گئی‘ اعلان سابق صدر کرینگے
زرداری اور بابر اعوان میں 3 ملاقاتیں صلح ہو گئی‘ اعلان سابق صدر کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے سابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان سے صلح کرلی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان تین ملاقاتیں ہوچکی ہیں جس میں آصف علی زرداری نے بابر اعوان کے بچوں عبد اللہ اور عبد الرحمن سے بھی ملاقات کی۔ پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ بابر اعوان کو چوتھی ملاقات کیلئے بھی آمادہ کیا جا رہا ہے جس کے بعد باقاعدہ صلح کا اعلان سابق صدر آصف علی زرداری کریں گے۔

مزید :

اسلام آباد -