زمبابوے ٹیم کادورہ پاکستان ،سیکیورٹی انتظامات انتہائی سخت کر دیے گئے

زمبابوے ٹیم کادورہ پاکستان ،سیکیورٹی انتظامات انتہائی سخت کر دیے گئے
زمبابوے ٹیم کادورہ پاکستان ،سیکیورٹی انتظامات انتہائی سخت کر دیے گئے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)زمبابوے ٹیم کے دورہ پاکستان پر سیکیورٹی انتظامات انہتائی سخت کر دیے گئے ہیں جبکہ گیٹس پر پالیس اہلکاروں کے ساتھ پی سی بی کا عملہ بھی تعینا ت کر دیا گیاہے اور صرف متعلقہ پولیس اہلکار اور متعلقہ بندے کو اندر آنے کی اجازت دیں گے ۔

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کل پاکستان پہنچ رہی ہے اس پر قومی کرکٹر زکا کہناہے کہ یہ ایک تاریخی دورہ ہے اس پر جشن منانا چاہیے ۔

زمبابوے کی ٹیم کی سکیورٹی کیلئے ایئرپورٹ اور قذافی سٹیڈیم سے کی فضائی نگرانی کی جارہی ہے اور قذافی سٹیڈیم میں داخل ہونے کیلئے صرف متعلقہ بندوں کوبھی اجازت دی جائے گی جس کیلئے گیٹس مقرر کر دیے گئے ہیں ۔

مزید : کھیل /اہم خبریں