ماسکو میں موبائل مسجد قائم کردی گئی

ماسکو میں موبائل مسجد قائم کردی گئی
ماسکو میں موبائل مسجد قائم کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ماسکو (اے پی پی) ماسکو میں موبائل مسجد ایک بس میں بنائی گئی ہے جو خود چل کر نمازی کے پاس آئے گی۔ اس منصوبے کے سربراہ آئرات کا سیموونے بتایا ہے کہ موبائل مسجد میں خاص طور پر وضو کرنے کی جگہ اور 6-7 آدمیوں کے لئے باجماعت نماز پڑھنے کے لئے ایک چھوٹا سا عبادتی ہال ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایسی آٹھ مساجد تیار کرنے کا منصوبہ ہے اور جس میں باجماعت نماز پڑھنے کے خواہشمند انٹرنیٹ پر موبائل مسجد کی فرمائش کرسکیں گے اور مسجد خود چل کر بتائی ہوئی جگہ پر آجائے گی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -