شاہد کپور کی منگیتر کے ساتھ پہلی تصویر منظر عام پر آگئی

شاہد کپور کی منگیتر کے ساتھ پہلی تصویر منظر عام پر آگئی
شاہد کپور کی منگیتر کے ساتھ پہلی تصویر منظر عام پر آگئی

  

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ ہیرو شاہد کپور کی منگیتر مائراراجپوت کے ساتھ پہلی تصویر منظر عام پر آگئی اور اداکار 10 جون کو دولہا بنیں گے۔ شاہد کپور آج کل فلمی مصروفیات کو بالائے طاق رکھ کر اپنی منگیتر کے ساتھ ٹائم گزار رہے ہیں۔ شادی کی شاپنگ، پارٹیز اور ہوٹلنگ اداکار کی ان دنوں کی مصروفیات ہیں۔ تصویر میں د ونوں کے چہرے کی مسکراہٹ دیکھ کر تو لگتا ہے جوڑے کو دس جون کو بے صبری سے انتظار ہے۔

مزید : تفریح