تاج محل عشقیہ نہیں، دینی جذبے سے بنا، رپورٹ

تاج محل عشقیہ نہیں، دینی جذبے سے بنا، رپورٹ
تاج محل عشقیہ نہیں، دینی جذبے سے بنا، رپورٹ

  

اسلام آباد / نئی دہلی (ویب ڈیسک) تاج محل عشقیہ نہیں ہے بلکہ دینی جذبے سے بنا ہے۔ اس کی تعمیر کے وقت 3 نشستوں میں 400 حفاظ باآواز بلند تلاوت قرآن کیا کرتے تھے۔ پوری عمارت میں قرآن مجید سنگ موسیٰ سے لکھا گیا ہے جس میں سورتوں کا انتخاب غور و فکر سے کیا گیا ہے، ایک رپورٹ کے مطابق تاج محل کی تعمیر کی ابتدا میں بعض غیر مرئی قوتیں دن میں کی گئی تعمیرات کو رات کے وقت مسمار کردیا کرتی تھیں۔ شاہ جہان بادشاہ ا گر عاشق مزاج تھا تو وہ اپنی بیگم کی وفات پر نوحہ خوانی، مرثیہ گوئی کرتا یا اس طرح کے افسوس کرنے والے اشعار دیواروں پر کندہ کراتا وہ اس عمارت پر سورہ کہف اور سورہ یٰسین کی جگہ کچھ اور لکھواتا۔

مزید : بین الاقوامی