گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں 75فیصد اضافے کا امکان

گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں 75فیصد اضافے کا امکان
گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں 75فیصد اضافے کا امکان

  

لاہور (آن لائن) حکومت پنجاب کی جانب سے بنائی جانے والے خصوصی 34 رکنی کمیٹی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کیلئے مختلف فیسوں میں اضافہ کی سفارشات منظورکرتے ہوئے سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوادی ہے۔ سمری میں انکشاف ہوا ہے کہ موٹرسائیکل کے لائف ٹائم ٹوکن جن کیلئے اب 1200 روپے وصول کئے جارہے ہین اسے بڑھا کر دو ہزار، موٹر کار 1000 سی سی جس کے لائف ٹائم ٹوکن کیلئے حکومت نے 10 ہزار فیس رکھی ہے اسے بھی 75 فیصد بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے 17 ہزار 500 روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید : لاہور