آرمی چیف کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

آرمی چیف کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات
آرمی چیف کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

  

اسلام آبا (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات کی ہے جس دوران ملکی سلامتی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران دہشت گرد کاروائیوں میں بھارتی ایجنسی ”را“کے ملوث ہونے اور  حالیہ واقعات میں ”را“ کی کارروائیوں سے متعلق قومی سلامتی کے اداروں کی رپورٹس پر غور کیا گیا۔

مزید : قومی /اہم خبریں