اقتصادی راہداری پر ایک نشست اور ہونی چاہیے خدشات دور کیے جائیں گے:خواجہ آصف

اقتصادی راہداری پر ایک نشست اور ہونی چاہیے خدشات دور کیے جائیں گے:خواجہ آصف
اقتصادی راہداری پر ایک نشست اور ہونی چاہیے خدشات دور کیے جائیں گے:خواجہ آصف

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ اپوزیشن پارٹیوں کو لگتا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری میں کوئی تبدیلی کی گئی ہے مگرایسا کچھ نہیں ہے اور میرے خیال میں اقتصادی راہداری پر ایک نشست اور ہونی چاہیے تاکہ اپوزیشن جماعتوں کے خدشات دور کیے جا سکیں ۔خواجہ آصف کاکہنا تھا کہ حکومت ملک میں سڑکوں کا جال بچھانا چاہتی ہے اوراس وقت موٹروے کے معیار کی دس سڑکیں بن رہی ہیں ۔

مزید : قومی