پنجاب کے طلباءکے لیے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

پنجاب کے طلباءکے لیے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا
پنجاب کے طلباءکے لیے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

  

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کی منظوری دے دی گئی ہے ۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے یکم جون سے 14 اگست تک بند رہیں گے ۔محکمہ تعلیم کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد 15 اگست کو باقاعدہ تعلیمی سلسلے کو شروع کیا جائےگا ۔

مزید : لاہور