ن لیگ کا رفیق رجوانہ کی سینیٹ نشست پرسعود مجید کوٹکٹ دینے کا فیصلہ

ن لیگ کا رفیق رجوانہ کی سینیٹ نشست پرسعود مجید کوٹکٹ دینے کا فیصلہ
 ن لیگ کا رفیق رجوانہ کی سینیٹ نشست پرسعود مجید کوٹکٹ دینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ نے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی سینیٹ نشست پرسعود مجید کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔رفیق رجوانہ کی سینیٹ نشست گورنر پنجاب بننے کے بعد خالی ہوئی تھی جس کیلئے ن لیگ نے اپنے امیدوار کا اعلان کردیا ہے۔

مزید :

قومی -