DHA لاہور فیز9 کی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی ایڈمنسٹریٹر بریگیڈیئر یٰسین بابر نے بٹن دبایا، پلاٹوں کی تفصیل ڈی ایچ اے لاہور کی ویب سائٹ پر جاری

DHA لاہور فیز9 کی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی ایڈمنسٹریٹر بریگیڈیئر یٰسین بابر نے ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے لاہور کے سب سے بڑے فیز9کی قرعہ اندازی عمل میں لائی گئی۔ ڈی ایچ اے کے ایڈمنسٹریٹر بریگیڈیئر یٰسین بابر نے کمپیوٹررائزڈ قرعہ اندازی کے لئے بٹن دبایا، 40 ہزار فائلز 5مرلہ،10مرلہ، ایک کنال کے پلاٹوں کی تفصیل WWW.DHALAHORE ویب سائٹ پر جاری کر دی گئی۔

***

مزید : ایڈیشن 1