امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (آج) جوان منیوئل سنٹوس سے ملاقات کریں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (آج) جوان منیوئل سنٹوس سے ملاقات کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (آج) جمعرات کو میکسیکو کے صدر جوان منیوئل سنٹوس سے ملاقات کریں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس موقع پر ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کی برطرفی کے بعد وہ پہلی مرتبہ وائیٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے اور صحافیوں کے سوالات کے جواب دیں گے۔ امریکی میڈیا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی اس پریس کانفرنس کو بہت اہمیت دی جارہی ہے۔

مزید :

عالمی منظر -