اعصام الحق اٹالین اوپن میں آج ایکشن میں نظر آئیں گے

اعصام الحق اٹالین اوپن میں آج ایکشن میں نظر آئیں گے
 اعصام الحق اٹالین اوپن میں آج ایکشن میں نظر آئیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

روم (نیٹ نیوز) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پری کوارٹرفائنل میں آج جمعرات کو ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ اعصام الحق اور ان کے رومانوی جوڑی دار فلورین مرجیا نے پہلے راؤنڈ میں میکس مرینی اور ٹومی ہاس کو شکست دے کر پری کوارٹرفائنل میں جگہ بنائی تھی۔ اعصام اور مرجیا کو ایونٹ کے پری کوارٹرفائنل میں آج جمعرات کو مرسیل میلو اور کیوبٹ کا چیلنج درپیش ہو گا۔