عمرشریف کی طبیعت بہتر، ہسپتال سے گھر منتقل

عمرشریف کی طبیعت بہتر، ہسپتال سے گھر منتقل
عمرشریف کی طبیعت بہتر، ہسپتال سے گھر منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکار عمرشریف کو ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی طبیعت پہلے کی نسبت بہت بہتر ہے ۔عمرشریف کو پانچ روزقبل اس وقت ہسپتال داخل کرایا گیا تھا جب انہیں سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا جس کے بعد انہیں جوہرٹاؤن کے ایک پرائیویٹ ہسپتال میں داخل کرادیا گیا جہاں ان کے کئی ٹیسٹ کئے گئے۔ عمرشریف کے بیٹے جواد نے اس بارے میں بتایا کہ ان کی والد کے تمام ٹیسٹ کی رپورٹس کلیئر ہیں اور ڈاکٹر زنے ان کی حالت تسلی بخش قراردی ہے۔

مزید :

کلچر -