رنبیر کپورایک بار پھر کرن جوہر کی نئی فلم میں نظر آئیں گے

رنبیر کپورایک بار پھر کرن جوہر کی نئی فلم میں نظر آئیں گے
 رنبیر کپورایک بار پھر کرن جوہر کی نئی فلم میں نظر آئیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور ایک بار پھر فلمساز کرن جوہر کی نئی فلم میں نظر آئیں گے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنبیر کپور سنجے دت کی زندگی پر بننے والی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ،رنبیر فلمساز ایان مکھرجی کی فلم" ڈریگن "میں عالیہ بھٹ کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جبکہ فلمساز کرن جوہر نے اپنی نئی فلم کے لئے رنبیر کپور سے رابطہ کیا ہے اوررنبیر اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد کرن جوہر کی نئی فلم سائن کریں گے ۔

مزید :

کلچر -