پی آئی اے جہاز سے ہیروئن برآمد ہونا شرمناک ہے

پی آئی اے جہاز سے ہیروئن برآمد ہونا شرمناک ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما اعجازاحمد چوہدری نے کہا ہے کہ قومی ائیر لائن کے آئے روز سکینڈلز منظر عام پر آرہے ہیں مگر حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رنیگ رہی ، لندن میں پی آئی اے کے جہاز سے ہیروئن کا برآمد ہو نا حکمرانوں کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے ۔