پاکستان میں جمہوریت کاتسلسل ہماری سیاست کامحور ہے

پاکستان میں جمہوریت کاتسلسل ہماری سیاست کامحور ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کاتسلسل ہماری سیاست کامحور ہے۔پیپلزپارٹی کے قائدین اورجیالے آئندہ بھی جمہوریت دشمن قوتو ں کیخلاف پرامن سیاسی مزاحمت جاری رکھیں گے ۔