مرکزی سیکرٹری جنرل ایپکا خالد جاوید سنگھیڑا کی قیادت میں سینکڑوں ملازمین پر مشتمل قافلہ اسلام آباد دھرنے کیلئے روانہ

مرکزی سیکرٹری جنرل ایپکا خالد جاوید سنگھیڑا کی قیادت میں سینکڑوں ملازمین پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(پ ر) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے مرکزی سیکرٹری جنل چوہدری خالد جاوید سنگھیڑا کی زیر قیادت ملتان سے (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )
سینکڑوں افراد پر مشتمل قافلہ اسلام آباد دھرنے کیلئے روانہ ہوا اس موقع پر کارکنوں نے زبردست نعرے بازی کارکنان کا جوش و جذبہ دیدنی تھا انہوں نے کہا کہ ہم سروں پر کفن باندھ کر نکلے ہیں مطالبات منوا کر دم لیں گے مزید پاکستان بھر میں تمام سرکاری محکمہ جات میں زبردست ہڑتال تالہ بندی احتجاجی جلسے ہونگے مزید ان کا کہنا تھا کہ دفاتر میں بیٹھ کر کام کرنیوالی کالی بھیڑوں کا منہ کالا کیا جائیگا ایپکا کے فرنٹ لائین کے ہر اول دستے میں عبدالرزاق بلوچ، سعید مجاہد، ندیم خان، اسلام قریشی، ندیم کمبوہ، اقبال، خلیل بھٹی، محمد حبیب ، علی رضا، شوکت ، نواز، یوسف شاہ و دیگر شامل ہیں۔
خالد جاوید سنگھیڑا