گیسٹرو کے مرض کا شکار 207افراد ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں داخل

گیسٹرو کے مرض کا شکار 207افراد ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان ( وقائع نگار ) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 207مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے جن (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )
میں سے 94مریضوں کو طبی سہولیات کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ۔ نشتر ہسپتال میں 64چلڈرن کمپلیکس میں 70سول ہسپتال 10فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں 19جبکہ شہباز شریف جنرل ہسپتال میں 54مریضوں کو لایا گیا ہے ۔