ایس ایچ او فیصل ٹاؤن کو بذریعہ لیگل نوٹس چالان پیش کرنے اور حاضر ہونے کا حکم
لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ احمد وقاص وڑائچ نے ایس ایچ او فیصل ٹاؤن کا مقدمات کا چالان اور خود پیش نہ ہونے پر ڈی ایس پی لیگل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ڈی ایس پی لیگل کو حکم دیا کہ وہ ایس ایچ او فیصل ٹاؤن کو پابند کریں کہ وہ 3 یوم میں عدالت پیش میں ہوں۔