ہڈیارہ ،طالبعلم سکول جاتے ہوئے لاپتہ

ہڈیارہ ،طالبعلم سکول جاتے ہوئے لاپتہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار) ہڈیارہ کے علاقے میں 10 سالہ لڑکا سکول جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا اہلخانہ نے بچے کے لا پتہ ہونے کی تھانہ میں درخواست دے دی۔

مزید :

علاقائی -