ایف آئی اے کی کا رروا ئیاں‘ اشتہا ر ی سمیت 5ملزم گرفتار
لاہور (کرا ئم ر پو رٹر )ایف آئی اے نے کا رروا ئی کرتے ہو ئے عمرہ اور حج پر غیر قانونی طو ر پر بھجوانے کے الزا م میں ٹریو ل ایجنٹ عتیق قمر، شہر ی سے چا ر لا کھ 75ہزا ر رو پے لینے کے الزا م میں اشتہا ر ی نسیم الیاس اور طا ہر سلیم جبکہ بیرو ن ملک بھجوانے کے الزا م میں عمرا ن ، ٹیپو اورعبدالرحمن کو گرفتا ر کر کے پاسپو رٹ برآمد کر لئے ہیں ۔