ٹریفک قوانین کے بارے آگاہی کیمپ

ٹریفک قوانین کے بارے آگاہی کیمپ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (کرا ئم رپورٹر) ٹی آر ایس ایف اور اٹلس ہنڈا نے اقبال ٹاؤن پولیس کے تعاون سے پولیس سہولت مرکز اقبال ٹاؤن کے قریب شہریوں میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین کی پابندی کا شعور اجاگر کرنے بارے آگاہی کیمپ لگایا ۔جس میں شہریوں اور بچوں میں تحائف ، ہیلمٹ اور ٹریفک آگاہی پمفلٹس تقسیم کئے گئے۔

مزید :

علاقائی -