19 افسروں اور اہلکاروں کو محکمانہ سزائیں

19 افسروں اور اہلکاروں کو محکمانہ سزائیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (کرا ئم رپورٹر) ایس پی سول لائن نے 19 افسروں اور اہلکاروں کو فرائض میں غفلت کے باعث محکمانہ سزائیں سنا دی ہیں، بتایا گیا ہے کہ ایس پی سول لائن نے مختلف 19 افسران اور اہلکاروں کو سزائیں دی ہیں، سابق ایس ایچ او پرانی انارکلی اظہر نوید خان کو سنشور کی سزا دی گئی ہے جبکہ سب انسپکٹر حیات، سرور، افتخار گجر اور دین محمد بھی سزا پانے والوں میں شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -