عرس شہباز قلندر پر جانیوالے 2 بچے نہر میں ڈوب کر جاں بحق‘ نعشیں ملتان منتقل

عرس شہباز قلندر پر جانیوالے 2 بچے نہر میں ڈوب کر جاں بحق‘ نعشیں ملتان منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر)عرس لعل شہباز قلندر پر جانے والے 2بچے نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔چوک شاہ عباس (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
کے رہائشی 11سالہ اظہر اور12سالہ رحمان سہون شریف حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس پر گئے ہوئے تھے۔ وہاں نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔بعدازاں دونوں کی لاشیں نکا ل لی گئیں اور ملتان ان کے گھر منتقل کردیں۔معلوم ہوا ہے کہ دونوں بچے آپس میں کزن تھے ۔
بچے ڈوب گئے