جامعہ زکریا‘ ایل ایل بی پارٹ ون میں نقل کے 111 کیسوں کی انکوائری شروع
ملتان(سٹاف رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونیوالے ایل ایل بی پارٹ فرسٹ کے امتحان میں نقل لگانے کے 111(بقیہ نمبر47صفحہ7پر )
کیسوں کی انکوائری شروع ہوگئی۔ دو روز میں 80 کیسوں کی سماعت مکمل کرلی گئی اس سلسلے میں ڈاکٹر عمرچودھری کا کہنا ہے کہ نقل کے خلاف جہاد جاری رہے گا، اس معاملے میں کسی کوکوئی رعایت نہیں ملے گی ، آج تمام کیسو ں کی سماعت مکمل کرکے فیصلے ارسال کردئے جائیں گے۔