ہنڈی کاروبارمیں ملوث 15 ملزمان کے چالان عدالت میں پیش
لاہور(نامہ نگار)صوبائی دارالحکومت میں ہنڈی کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے 15ملزمان کے چالان ایف آئی اے نے سیشن عدالت میں پیش کردیئے ہیں ۔ چالان جوڈیشل مجسٹریٹ فاروق اعظم کی وساطت سے سیشن کورٹ بھجوا دیئے ہیں ۔