ضبط شدہ گاڑیوں اور سامان کی نیلامی 23مئی کو کسٹم آفس ملتان میں ہوگی
ملتان ( نیوز رپورٹر ) کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ( آئی اینڈ آئی ) ملتان کی جانب سے ضبط شدہ گاڑیوں اور دیگر متفرق (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )
سامان کی نیلامی 23مئی ( منگل ) کو آئی اینڈ آئی آفس خانیوال روڈ پر ہوگی ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالمعید کانجو نگرنای کریں گے ۔ نیلامی میں 7گاڑیاں 40ہزار لیٹر ہائی سپیڈ ڈیزل ، قلاین ، جنریٹرز ، ٹائرز، رم اور ویلڈنگ راڈز سمیت دیگر سامان شامل ہوگا ۔