نواں شہر نجی بنک سے 5 لاکھ نکلوا کر جانیوالے شہری سے اسلحہ کے زور پر رقم چھین لی گئی

نواں شہر نجی بنک سے 5 لاکھ نکلوا کر جانیوالے شہری سے اسلحہ کے زور پر رقم چھین ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر) چہلیک کے علاقہ نواں شہر کے قریب نجی بینک سے (بقیہ نمبر49صفحہ7پر )
رانا محمد شعیب نے گزشتہ روز پانچ لاکھ نقد نکلوائے۔ فلائی اوور کے قریب دو مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نے اس کا راستہ روکا اور اسلحہ کے زور پر اس سے 5لاکھ نقدی چھین لی اور اسے دھکا دے کر فرار ہوگئے،نیو ملتان میں زاہد سے مسلح ڈاکوں نے 5ہزار سیتل ماڑی میں وسیم سے5ہزار نامعلوم مسلح افراد نے چھین لیے۔