خورشید شاہ کا سانحہ اے پی ایس کی جوڈیشل انکوائری کامطالبہ
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے سانحہ اے پی ایس کی جوڈیشل انکوائری کامطالبہ کردیاہے، ان کا کہناہے کہ 144 معصوم بچوں کی ماؤں کی سسکیاں آج بھی سنی ہیں۔بچوں کے والدین کے ساتھ جو وعدے کئے گئے پوری نہیں ہوئے ۔خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت فاٹا اصلاحات سے مطمئن نہیں جووعدے کیے گئے وہ پورے نہیں ہوئے۔ حکومت صرف بجٹ پاس کرنا اور اپنی سیٹیں بڑھانا چاہتی ہے۔
خورشید شاہ