سرکاری عازمین حج کے ٹریننگ پروگرام بھلوال اور پتوکی میں کل ہوں گے

سرکاری عازمین حج کے ٹریننگ پروگرام بھلوال اور پتوکی میں کل ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری عازمین حج کے ٹریننگ پروگرام بھلوال اور پتوکی میں کل ہوں گے ، بروز جمعتہ المبارک کو ہونے والے پروگرامات میں پہلا پروگرام سرے راہ میرج ہال گجرات روڈ بھلوال میں اور دوسرا ٹریننگ پروگرام انمول شادی ہال نزد ریلوے پھاٹک پتوکی صبح 9بجے شروع ہوں گے،متعلقہ اضلاع سے سرکاری سکیم میں جانے والوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پروگرام میں ہر صورت شریک ہوں۔

مزید :

صفحہ آخر -