امبالہ آرائیں انٹرنیشنل کے کوآرڈینیٹراور ورکرز کا اجلاس 21مئی کو ہوگا
لاہور (پ ر)امبالہ آرائیں انٹرنیشنل کی جانب سے کوآرڈینیٹراور ورکرز کا اہم اجلاس 21مئی بروز اتوار دیوان خاص قذافی سٹیڈیم میں ہوگا۔ برادری کے تمام افراد سے شرکت کی اپیل ہے تاکہ فلاح وبہبود کے پروگرام کو جاری رکھا جاسکے،