آسٹریلیا میں ماڈل ریمپ پر واک کرتے ہوئے گر پڑی

آسٹریلیا میں ماڈل ریمپ پر واک کرتے ہوئے گر پڑی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  کینبرا(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلین فیشن ویک میں ریمپ پر واک کرتی ماڈل توازن برقرار نہ رکھ سکی، لڑکھڑا گئی۔آسٹریلوی شہر سڈنی میں جاری فیشن ویک 2017ئکارنگا رنگ آغاز ہوا تو جہاں ایک طرف دیدہ زیب ملبوسات میں ماڈلز نے ریمپ پر جدید فیشن کے جلوے بکھیرے تو وہیں ماڈلز توازن برقرار رکھنے میں ناکام ہوکر ریمپ پر گِر گئی۔ہائی ہیلز اور ٹیل گاؤنز کی وجہ سے ایک ماڈل اپنا توازن برقرار رکھنے میں ناکام ہو گئی اور لڑکھڑاتے ہوئے ریمپ پر گِر گئی۔نہایت پر اعتمادی سے ماڈلز ہنستے ہوئے دوبارہ کھڑی ہوئیں اور واک پھر سے شروع کر دی۔