اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی میں90 روز کے لئے توسیع

اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی میں90 روز کے لئے توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(اے این این) وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی خدشات کے باعث فوج کی تعیناتی میں90 روز کے لئے توسیع کی منظوری دے دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں دہشتگردی کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر آئین کے آرٹیکل245 کے تحت 90 روز کے لئے فوج کی تعینائی میں توسیع کی گئی ہے۔نوٹیفیکشن کے مطابق 350 فوجی جوانوں کی ریڈ زون میں تعیناتی میں توسیع کی منظوری دی گئی ہے
فوج کی تعیناتی