ٹانک ،مردم شماری ٹیم کی گاڑی اور رکشہ میں تصادم 4سیکورٹی اہلکار زخمی
ٹانک(نمائندہ خصوصی) مردم شماری ٹیم کی گاڑی اور رکشہ میں تصادم 4سیکورٹی اہلکار زخمی تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں چیسن کچھ سے ٹانک انے والی مرد م شماری ٹیم کی گاڑی کو شاہراہ وزیرستان پر بولٹن اباد کے قریب رکشہ سے تصاد م کے نتیجے میں 4 سکو رٹی اہلکار زخمی ہوگئے جن کو فوری طبی امدا د کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ٹانک منتقل کردیا گیا زخمیوں میں ایک سیکورٹی اہلکار کو تشویش ناک حالت میں ڈیرہ اسماعیل خان ریفر کیا گیا ۔
B