امین اللہ سپین داداکے رسم قل آج ہوگی

امین اللہ سپین داداکے رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل خارکے سابقہ ا میدوارضلعی کونسل رحیم اللہ طورداداکے بھائی امین اللہ سپین داداکے رسم قل آج گاؤں خارمحلہ موچہ خیل میں اداکی جائیگی مرحوم عطاء اللہ کے والدتھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔