ڈی ایس پی شبقدر فیاض خان کی چچی انتقال کر گئیں

ڈی ایس پی شبقدر فیاض خان کی چچی انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صوابی( بیورورپورٹ) ڈی ایس پی شبقدر فیاض خان کی چچی انتقال کر گئیں انہیں بدھ کے روز اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع گھڑی کپورہ ضلع مر دان میں سپرد خاک کر دیا گیا جنازہ میں پولیس حکام ، اہلکاروں اور دوست و احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحومہ کی رسم قل کل بروز جمعہ ادا کی جائے گی#