خورشید احمد عرف چشتی بابا وفات پاگئے

خورشید احمد عرف چشتی بابا وفات پاگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بخشالی (نمائندہ پاکستان )خورشید احمد عرف چشتی بابا وفات پاگئے مرحوم کو نمازجنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا وہ مولانا شاہ جہان ،مولانا امین جان ،مولانا وصال محمد کے بھائی اور ہارون رشید ،مامون رشید کے والد تھے انکی رسم قل کل بروز جمعرات بالا گڑھی حجرہ گل سید میں ادا کی جائے گی۔