A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

معمولی جھگڑے پر بیٹے نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر سگی ماں کے ساتھ ایسا سلوک کردیا کہ جان کر آپ بھی شدید غم و غصے کے عالم میں مبتلا ہو جائیں گے

معمولی جھگڑے پر بیٹے نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر سگی ماں کے ساتھ ایسا سلوک کردیا کہ جان کر آپ بھی شدید غم و غصے کے عالم میں مبتلا ہو جائیں گے

مئی 18, 2017 | 08:44:AM

کشمور (ڈیلی پاکستان آن لائن )درندہ صفت بیٹے نے معمولی جھگڑے پر اپنی سگی ماں کو ہی قتل کر دیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق کشمور کے علاقے عید گاہ محلے میں گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے ساتھی کے ساتھ مل کر اپنی سگی ماں کو قتل کردیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ماں کے قتل کے بعد بیٹا فرار ہو گیا ہے جس کی گرفتار ی کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔

کراچی میں باپ نے فائرنگ کر کے بیٹی کو قتل کر دیا

مزیدخبریں