میرے کہنے پر عابد شیر نے صوبوں کو بجلی چور کہنا چھوڑ دیا: شہلا رضا

میرے کہنے پر عابد شیر نے صوبوں کو بجلی چور کہنا چھوڑ دیا: شہلا رضا
میرے کہنے پر عابد شیر نے صوبوں کو بجلی چور کہنا چھوڑ دیا: شہلا رضا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا نے کہا ہے کہ میرے کہنے پر عابد شیر علی نے صوبوں کو چور کہنا چھوڑ دیا، مجھ سمیت کسی کو بھی 2018ءتک لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کا یقین نہیں ہے، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ سب سے زیادہ بجلی چوری فیصل آباد میں ہورہی ہے، حکومت لوڈشیڈنگ پر قابو پانے پر ناکام ہوگئی ہے، بجلی صوبوں کیلئے نہیں بلکہ وفاق کیلئے پیدا کی جارہی ہے۔

”جب وہ میری طرف آرہا تھا تو اس کے کالے بال اڑ رہے تھے ، میرے پسینے چھوٹ رہے تھے اور پھرنادان آسٹریلین امپائر نے ۔۔۔“ کپل شرما کے پروگرام میں بریٹ لی نے شعیب اختر کی دہشت کی ایسی داستان سنا دی کہ بھارتی بھی بے اختیار ہنستے رہے

مزید :

اسلام آباد -