بھارتی ریاست آسام میں عجیب الخلقت بکری کی پیدائش، پوچا پاٹ بھی شروع ہوگئی

بھارتی ریاست آسام میں عجیب الخلقت بکری کی پیدائش، پوچا پاٹ بھی شروع ہوگئی
بھارتی ریاست آسام میں عجیب الخلقت بکری کی پیدائش، پوچا پاٹ بھی شروع ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی  (ویب  ڈیسک) بھارتی ریاست آسام میں ایک ایسی بکری کی پیدائش ہوئی جس کے ماتھے پر ایک بڑی آنکھ ہے جبکہ بکری کا صرف ایک ہی کان ہے حیوانات کے ماہر ڈاکٹروں کی رائے میں ایسے جانور چند دن سے زیادہ زندہ نہیں رہتے تاہم مذکورہ بکری نے اس خیال کو بھی غلط ثابت کردیا ہے اور وہ بالکل تندرست ہے، برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق بکری کے مالک مکھوری داس کا کہنا ہے کہ اس کی بکری کے بارے میں سن کر دور دراز سے لوگ اسے دیکھنے آرہے ہیں، مکھوری داس بکری کی پیدائش کو معجزانہ قرار دیتا ہے۔ دوسری جانب بہت سے ضعیف الاعتقاد افراد نے بکری کی پوجا پاٹ بھی شروع کر دی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -